Loading

 

 

 

   

 

fatima jinnah dental college 16th convocation held in karachi.

chief guest,Abdul Haseeb Khan,Prof.dr.muhammad Qaiser,prof.dr.s.m.abbas Hussain,prof.dr.Tasleem hosein,dr,s.Baqar Askary,dr,S.Hussain Askary in a group photo.

 

Dr. Tehniyat Majeed, historian & lecturer at Beaconhouse National University delivered a presentation on “Documentation of Museum’s Collection” to the Lahore Museum professional staff at the premises in which she enlightened about the main curatorial functions of the Museum including documentation & preservation of the invaluable cultural heritage and thus educated them about their profession effectively. Ms. Sumaira Samad, director Lahore Museum was also attended the lecture who consulted with Dr. Tehniyat about the international standards of preservation.

Public Relations OfficerNomia Khadim

Lahore Museum, Lahore

 Lahore Museum, Lahore03214042826

Email: pro2lhrmuseum@gmail.com

گزشتہ دن بحریہ فاؤنڈیشن سیکینڈری سکول میں سالانہ نتائج کا اعلان کیا گیا اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر طلبہ کی دلچسپی کیلئے ایک (پِٹ شو) پالتو جانوروں اور کھلونوں کا مقابلہ بھی کروایا گیا۔
پروگرام میں بچوں کے علاوہ اُن کے والدین کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی اور اِس جذبے کو سراہا۔ اور اِس طرح کے پروگرام جاری رکھنے پر زور دیا۔ اِس پروگرام میں جیوے پاکستان کی ٹیم نے بھی خصوصی شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔اِس پروگرام کی تصویری جھلکیاں ہماری ویب سائیٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام (www.jeeveypakistan.com) پر موجود ہیں۔

جشن بہاراں
سپیشل فنکاروں کے ساتھ ایک شام


جیوے پاکستان نیوز نے جشن بہاراں کے سلسلے میں گورنمنٹ ٹیچر ٹرینگ کالج فار (ڈیف) لاہور میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا کالج کے پرنسپل جناب ہارون شہزاد بھٹہ کی ذاتی دلچسپی اور محنت اس پروگرام کی کامیابی تھی بھٹہ صاحب کی پوری ٹیم اتنے جذبے سے کام کرتی ہے کا لج کے ہاسٹل کے تمام لڑکے لڑکیاں بڑے شوق سے شامل ہوے او ر اپنی کارکردگی پر کھل کر داد لی،
پروگرام میں شمولیت کرنے والی شخصیات میں وفاقی ایوان ھائے تجارت و صنعت پاکستان کے صدر جناب رحمت اﷲجاوید وزیر اعلی پنجاب کے کوارڈنیٹر جناب وحید گل ، کمشنر ایف بی اے جناب ماجد چوہدری، چوہدری مختار احمد، ڈاکٹر احسن، قمر عباس شاہ ، بابر عباس ڈاریکٹر سوشل سیکورٹی،جناب اظہر صاحب آڈٹ افسر اے جی آفس لاہور،چوہدری سلیم گجر صاحب
ڈیف بچوں نے سب سے پہلے اپنی پرفامس دی اور ان کو انعامات دیے گے بلائنڈز نے موسیقی کے حوالے سے اپنے جوھر دیکھاے یونائیٹد موٹر سائیکل اور ماسٹر موٹر سائیکل کی طرف سے فنکاروں کو تحائف دیے گے پروگرام کے درمیان میں مختلف شخصیات نے خطاب کرتے ہوے کہا کے یہ سپیشل لوگ بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں اور اب تو انہوں نے مختلف شعبوں میں اپنے آپ کو منوا کر اس بات کو ثابت بھی کر دیاہے ، اس موقع پر یونائیٹڈ موٹر سائیکل کے چوہدری ثنا اﷲ اور ماسٹر گروپ کے انیس الرحمن کی طرف سے ہونے والی حوصلہ افزائی پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا- پی ایس کیو سی اے کی نمائندگی کرتے ہوے انیس الرحمن نے پی ایس کیو سی اے کی اہمیت اور اس کے کردار کے حوالے سے بریف کیا، انہوں نے کہا کہ آپ سب پر بھی لازم ہے کہ خریداری کرتے ہوے اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ جو چیز آپ خرید رھے ہیں وہ اس سٹینڈرڈ کی ہے اور اس پہ پی ایس کیو سی اے کا لیبل موجود ہے پروگرام کے میزبان عابد مقصود ہاشمی نے میزبانی کے ساتھ ساتھ اپنی گلوکاری سے حاضرین کے دل مو لیے ان کو رب کریم نے ایک اچھی آواز سے نوازا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت بھی ایسے ہے کے ہر کوی ان کا فین ہے اور ان کے ساتہ اسد علی نے بہی اپنی پرفامس پرخوب داد لی، پرنسپل جناب شہزاد بھٹہ نے جیوے پاکستان کی پوری ٹیم اور خاص طور پر شکیل انجم اور سارہ ذی شان کا شکریہ ادا کیا ، مگر دیکھا جائے تو اس پروگرام کی کامیابی کا سہرا جناب بھٹہ صاحب کو ہی جاتا ہے ان کی شخصیت کی خاص بات ان کا مسکراتا ہوا چہرہ وہ ہر کا م کو چیلنج سمجھ کر کرتے ہیں سپیشل افراد کے لیے وہ دن رات کام کرتے ہیں ہم ان کی صحت اور سلامتی کے لیے اﷲ کریم سے دعا گو ہیں جیوے پاکستان کی پوری ٹیم ان کے اس کام میں ان کے شانہ بشانہ کام کرے گی اور ان کی محنت اور ان کے پیغام کو دنیا تک پہنچاے گی
 

جیوے پاکستان نیوز کے تقریری مقابلے کی تصویریں
الحمرا ہال لاہور

جیوے پاکستان نیوز اور روزنامہ ابتک لاہور کے زیراہتمام ہونے والا تقریری مقابلے میں شریک ذیکاس سکول سسٹم ،سپرٹ سکول سسٹم،احسن گرائمر سکول،المنیر سکول سسٹم،الائیڈ سکول سسٹم،معصب سکول سسٹم سپرٹ سکول سسٹم ،گورنمٹ ہائ سکول نے حصہ لی

میرا پاکستان سب سے پیارا ہے کے موضوٍع پر تقریر کرتے ہوے علیزہ عمران نے پہلی اورکنیزا شہزاد نے دوسری پوزیشن حاصل کی قائداعظم کا پاکستان کے موضوع پر تقریر کرتے ہوے خدیجہ اظہر نے پہلی اور ماہین اصغر نے دوسری پوزیشن حاصل کی معزز مہمانوں جناب سجاد میر،محمد اعجاز خان،ڈاکٹرمطیح الرحمن،محترمہ یاسمین،محمد جمیل بٹ،ڈاکٹر شاہد استقلال سینئر وائس چیرمین وائس آف جرنلسٹ،رحمت اﷲ جاوید،محمد خان،ملک عثمان(یاسر بروسٹ)عبدالغفور شیخ،چوہدری مختار احمد شاہد،رضوان سرور،ندیم شہزاد،شاہد منصور،اور دیگر مہمانوں نے خطاب کیا ،اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر جیوے پاکستان کی پوری ٹیم خاص طور پر مختار احمد،سارہ ذیشان،ندیم بھٹہ،عامر سہیل،ابراھیم طارق کی محنت کو سراہتے ہوے ان کی مذید کامیابیوں کے لیے دعا کی

 

 

 

 

 

 

اداکار مسعود اختر کی جانب سے جیوے پاکستان ٹیم کو مبارک باد اور ان کے ساتہ گروپ فوٹو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


Video Interviews

on

 






 

 

Board of Intermediate Education Karachi

 

 

Board of Secondary Education Karachi

 

 

Board of Inter. & Sec. Education Rawalpindi 

 

 

Sindh Technical Board of Education

 

 

Punjab Board of Technical Education

 

 

Karachi University

 

Punjab University

 

Agricultural University Faisalabad

 

 

NED University of Engineering & Technology

 

 

DOW University of Health Sciences

 

 

University of Sindh

 

 

Mehran University of Engineering & Technology

 

 

Allama Iqbal Open University

 

s

 

Hazara University, Mansehra

 

 

NWFP Agricultural University Peshawar


Military / Cadet Colleges

 

 

Military College of Signals

 

 

Military College Jhelum

 

 

Cadet College Lahore

 

 

Cadet College Murree

 

 

Cadet College Kallar Kahar

--

Cadet College Kohat

 

 

Cadet College Hasan Abdal

 

 

Air War College

 

 

Pakistan Naval Academy

 


 

 

News World

     Education

      Hotel & Toursim

     Sports

  Trade & Commerce

Entertainment

    Bits & Bite

    The World of IT

 

    Health

  Health /Herbal

    Magazine

    Horoscope and Palmistry

Echoes and Voices

    Articles

    Books and Authors

      Islamic Corner

      Behind the Scenes

Special Reports

     Cement Sector

    Money Exchange

    Pharma Industry

    TB Day

Miscellaneous

 Security Agencies 

      Pak-Saudi Friendship

           Academic Result
           Prize Bond

Support

         About Us

       Contact Us

       Apply Jobs

Present Education System - Boon or Bane ??


 

 

AMITY International organize musical night as charity for deserving students

 

 

Asfand Yar Khan son of Mahfooz Yar Khan comments about his musical night.

Sehr-o-Iftar TimeTable 2012

 

 

Copyright © 2011 JeeveyPakistan.com All Rights Reserved.

Editor's Note: We are not a political party , and the organization is neither left or right-wing. It is about fostering high standards of quality news analysis on behalf of the public. The

views which are being expressed in  articles are personal opinion of these writers and it does not reflect the policy of our organization. Similar case is with news .

About us | Contact Us | Comments | Privacy Policy | Site Map | Jobs