|
|
|
||||||||||||||
|
|||||||||||||||
|
|
بلڈرز ماحولیاتی آلودگی سے
متعلق قوانین کی خلاف ورزی سے اجتناب کریں ۔ شیخ محمد افضل
کراچی بلڈنگ کنٹرول
اتھارٹی کے چیف کنٹرولرمنظورقادر کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر کے مختلف
ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات کو منہدم اور سربمہرکردیا
منظورقادر ،چیف کنٹرولر ،کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ،صدر ٹاؤن
میں 15دکانوں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی
کرتے ہوئے انہیں منہدم اور سربمہرکردیا |
||||||||||||||
Zaigham Mehmood
Rizvi Expert Consultant Speak about Pro Poor Housing.3GP |
Farooq-uz-Zaman
Khan Chairman ABAD Exclusive Talk about Pro Poor Housing.3GP
|
||||||||||||||
|
Mr.Ayub Exclusive interview.3GP Mr.Ayub Exclusive interview2.3GP
|
|||||||||||||||
|
جہاں صائمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وھاں ؟ { صائمہ کی درخشندہ روایت کے مطابق ایک اور پرکشش اعلان سامنے آیا ھے لہیذا تاخیر نہ کریں اور انتہائی بارونق جگہ پر پہنچ جائیے جہاں رات میں بھی دن کا سماں ھے ۔اور جدید ترین سہولتیں خصوصی طور پر فراھم کی جا رھی ھیں ۔ } یہ اعلان کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 مین راشد منہاس روڈ کی پرائم ترین لوکیشن پر صائمہ گروپ آف بلڈرز کے نئے پروجیکٹ صائمہ رائل ریذیڈینسی کے حوالے سے سامنے آیا ھے جہاں 4اور5 کمروں کے سپرایگیزیکٹو اپارٹمنٹس تیار کیے جا رھے ھیں،صائمہ نے بلا تاخیر تعمیر کی دیرینہ روایت اور اعلی تعمیراتی معیار کے ساتھ پروجیکٹ سائیٹ پر تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا ھے ۔اور معزز الاٹیزسے گذارش کی گی ھے کہ وہ سائیٹ پر تشریف لائیں اور پروجیکٹ کے تعمیراتی کام کا بہ نفس نفیس معائنہ کریں۔اس پراجیکٹ کی نمایاں خصوصیات میں تیز رفتار لفٹس،زلزلہ سے محفوظ اسٹرکچر، ملٹی لیول کار پارکنگ،اسٹینڈ بائی جنریٹر،پریئر ایریا،اسنوکر ،بجلی کی عدم دستیابی پر ہر اپارٹمنٹ کے اندر تک بجلی کی سہولت،الیکٹرانک سیکورٹی سسٹم،جدید خوشنما ریسپشن لابی،وزیٹرز گیلری کے ساتھ،جدید آلات سے آراستہ جمنازیم ،کمیونٹی سینٹر،ٹیبل ٹینس، بچوں کے لیے پلے ایریا اور ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اینڈ ٹی وی کیبلز شامل ھیں ۔ھر اپارٹمنٹ تھری سائیڈ کارنر رکھا گیا ھے۔ اور پیوری ریذ یڈ یشنل پراجیکٹ ھے- کرن کا نیا منصوبہ – 24 گھنٹے تعینات سیکورٹی گارڈز اور چاردیواری میں گٹیڈ کمیونٹی کے لیے پانی اور بجلی کی مکمل سہولت کے ساتھ کرن ڈیولیرز کا نیا منصوبہ سامنے آگیا ھے ۔جسے سرینا ہلز کا نام دیا گیاھے ۔یہ کراچی کے علاقے سخی حسن نارتھ ناظم آباد سے دو منٹ کی ڈرائیو پر ھے۔سرینا موبائل مارکیٹ ،کرن آرکیڈ، کرن پیلس، اور کرن ٹاورز کی شاندار کامیابی کے بعد کرن ڈیولپرز نے سرینا ہلز کے نام سے اپنا نیا رہائشی منصوبہ شہروں کے سامنے پیش کر دیا ھے ۔جسے مکمل طور پر محفوظ بنایا گیا ھے۔اور انتہای مناسب قیمت وہ بھی آسان اقساط کے ساتھ اور ادایگی تعمیراتی مراحل کے ساتھ رکھی گئی ھے۔ منی مارکیٹ،اسٹینڈ بائی جنریٹر اور کشادہ لفٹس کا انتظام رکھا گیا ھے۔ 2-3-4 اور 5 کمروں پر مشتمل خالص رہائشی منصوبے میں اپارٹمنٹ کی قیمت 7 لاکھ 20 ہزار سے [علاوہ قرضہ] ماھانہ قسط 4 ہزار 5سو سے اور بکنگ پر دو لاکھ روپے تک کا خصوصی ڈسکاونٹ بھی اناونس کیا گیا ھے-
اظہارتعزیت
|
|||||||||||||||
|
کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں3 مختلف پرائیویٹ
پبلک سیل پروجیکٹس میں تعمیراتی قواعد کی خلاف ورزی پر انہیں نوٹسزجاری
کرتے ہوئے عوام الناس کو ہدایات دی ہے کہ ان پروجیکٹ میں کے بی سی اے
کی اجازت کے بغیرسرمایا کاری نہ کی جائے ،جبکہ چیف کنٹرولر آف بلڈنگز
کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی
تعمیرات کو منہدم کردیا |
کراچی
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے چیف کنٹرولر منظور قادر کی ہدایات پر ڈیمالیشن
اسکواڈ نے مختلف غیرقانونی تعمیرات کو منہدم وسربمہرکردیا
کراچی
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے چیف کنٹرولر منظور قادر کی ہدایات پرڈیمالیشن
ٹیم نے مختلف غیرقانونی تعمیرات کومنہدم کردیا
کراچی
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے چیف کنٹرولرمنظورقادر نے گنج شکرکالونی جمشید
ٹاؤن میں کے بی سی اے افسران وڈیمالیشن اسکواڈ پر غیرقانونی تعمیرات
میں ملوث افراد کے حملے اور تشدد کے واقعہ کاسختی سے نوٹس لیاہے ،واقعہ
کی اطلاع سی سی پی او کوکرتے ہوئے ایف آئی آر درج کروادی گئی
کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے ریگولرائزیشن سال 2004-05 کے حوالے سے عدم ادائیگی کی بنیاد پر ڈیفالٹر قراردیئے گئے کیسز کے خلاف جلد سخت قانونی اقدامات کئے جائیں گے ،اس سلسلے میں نادہندگان کی فہرست جاری کردی گئی ہے
چیف کنٹرولرآف بلڈنگزمنظورقادر
کی ہدایت پر اولڈ کلفٹن کے علاقے میں رہائشی پلاٹ پر غیرقانونی
ریسٹورینٹ کو سربمہرکردیاگیا |
||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
Pearl Villas |
|||||||||||||||
|
|
|||||||||||||||
|
کراچی
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے معزز عدالت عالیہ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے صدر
ٹاؤن میں2غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کردیا |
|||||||||||||||