Press briefing on
customs Quaid e Azam Gold Cup Hockey Tournament 2010 by
collector of customs Pakistan
صدر پاکستان PCBکے چیئر مین کو برطرف کر دیں‘حفیظ سبزواری اعجاز بٹ ایک غیر سنجیدہ شخصیت ہیں ٹیم کی شکست کے وہ واحد ذمہ دار ہیں
پاہڑیانوالی( سٹاف رپورٹر)یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے انگلینڈ کے
ہاتھوں پاکستان کی بد ترین شکست پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئر مین اعجاز بٹ
کی بر طرفی کا مطالبہ کر دیا ، تفصیلات کے مطابق UHRO کے مرکزی سید حفیظ
سبز واری چییر مین پنجاب غلام مصطفیٰ قادری اور دیگر عہدیداران نے ایک
مشترکہ نیو ز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان
کی شکست میں نہ تو بیٹس مینوں کا قصور ہے اور نہ ہی بالروں کا بلکہ یہ صرف
اور صرف پی سی بی کی غلط سلیکشن اور مسلسل اجارہ داری کی وجہ سے ممکن ہوا ۔
پی سی بی نے پوری قوم کو مایوس کیا ہے ، لہذا صدر مملکت آصف علی زرداری
فوری طور پر ایکشن لیں اور اعجاز بٹ کو بر طرف کریں اور کسی اچھے اور تجربہ
کار کو یہ عہدہ سونپا جائے تاکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ میچوں میں کامیابی
حاصل کر کے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرسکے۔
Fishing Game in Pakistan is very expensive -
Mirza Jibran Javed
.
Fishing is my hobby-Mirza Jibran Javed.
Fishing in Pakistan is very expensive but it is an addiction too. Mirza
Jibran said this during an exclusive interview with jeevey Pakistan. To
see video of this interview please
click here
مظہر مجید اور بال ٹیمپرنگ "بلیو
اسکائی ڈویلپمنٹ” نامی پراپرٹی کی ایک کمپنی چلانے والا لندن کا رہائشی
مظہر مجید پوری پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبا ہے وہ کروڑوں پونڈز کا مالک ہے اور
زندگی میں شارٹ کٹ اور سٹے بازی کو کامیابی حاصل کرنے اور راتوں رات ڈھیر
ساری دولت کمانے کا ذریعہ مانتا ہے اس کا کہنا ہے کہ اس نے سلمان بٹ کی پاپ
اسٹارز کے تصویروں کا بہی اہتمام کیا وہ ایسے کھلاڑیوں کو با آسانی اپنا
شکار بناتا رھا ہے ۔ جو دولت ،عورت اور کھانے پینے کے چکروں میں ہوتے ہیں
وہ اعتراف کر چکا ہے کہ بال ٹیمپرنگ میں بہی کھلاڑیوں کی معاونت کرتا رہا۔
میچ کے دوران میدان پر موجود کھلاڑیوں کو پانی پیلانے کے لیے جانا ایک
بہانہ ہوتا تھا ۔ جب ہمیں کوئی وکٹ نہ مل رہی ہو تو میں اپنے ہاتہ پر
ویزلین لگا کر جاتا ۔ وہاں جا کر بالر سے ہاتھ ملاتا ویزلین بالر کے ہاتھ
پر منتقل ہو جاتی اور بولر اسے گیند پر لگا دیتا جو فوری طور پر ان سوئنگ
ہونا شروع ہو جاتی ۔ 35 سالہ مظہر مجید کا سرے میں 18 لاکھ پونڈ کا گھر ہے
اور یہیں سے اسے پولیس نے گرفتار کیا۔
جب کامران اکمل نے چار کیچ
چھوڑے اور ایک آسان رن آوٹ نہیں کیا ۔۔۔ پاکستان
کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل کے گرد سرخ دائرہ لگ کیا ہے ۔ مظہر مجید
کے ہو شربا انکشافات نے دیگر کھلاڑیوں کی طرح کامران اکمل کے لیے بہی
مشکلات کھڑی کر دیں ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی شکست کا بغور
جائزہ لیا جا رہا ہے جس میں کامران اکمل نے چار کیچیز چھوڑے اور ایک اسان
رن آوٹ بہی ضائع کیا ۔ اس میچ کے بارے میں مظہر مجید کا دعوی ہے کہ یہ میچ
فکس تھا اور اس نے 8لاکھ 30ہزار پونڈ کمائے تھے۔
سٹے باز کھلاڑیوں کو
سیالکوٹ کے ڈنڈے برداروں کے حوالے کر دیا جائے ۔شا ئقین کرکٹ کا
غصہ۔
میچ فکسنگ کے الزامات
کی وجہ سے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دینے والے کھلاڑیوں کے
بارے میں شائقین کرکٹ اور عوام میں زبردست غصہ پایا جاتا ہے بعض
شائقین کا کہنا ہے کہ سٹے باز کھلاڑیوں کو وطن واپسی پے سیالکوٹ کے
ڈنڈے برداروں کے حوالے کر دینا چاہیے جنہوں نے دو بھائیوں کو ڈنڈے
مار مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے میچ فکسنگ کے
الزام کی ذد میں آ کر پوری قوم کو شرمندہ کر دیا لہذا ان کے ساتھ
سختی کی جانی چاہیے۔
Cricket
کھلاڑیوں کے بنک اکاونٹ منجمند کر
کے رقم سیلاب متاثرین کو دینے
کا
مطالبہ ۔
شائقین کرکٹ نے سٹے باز کھلاڑیوں کے بنک اکاونٹس منجمند کر کے رقم
سیلاب متاثرین کو دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ جبکہ وطن واپسی پر
کھلاڑیوں کا استقبال گندے انڈوں اور ٹماٹروں سے کرنے کا اعلان کیا
گیا ہے ۔ پشاور میں شائقین کرکٹ نے پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ
کے الزامات لگنے کے بعد بعض کھلاڑیوں کے پتلے بھی نذر آتش کیے گے
ہیں۔
Football
اسپین
فٹ بال کا عالمی چمپئین بن گیا، فائنل میں ہالینڈ کو ایک صفر سے شکست اسپین کی جانب کیے جانے
والے محض آٹھ گول اسے ٹورنامنٹ کی باقی ماندہ سے ممتاز کرگئے ، ایک منفرد
عالمی ریکارڈ
Tennis
جلیل خان نے پاکستان کے نمبر ون ٹینس کھلاڑی عقیل خان کو شکست دے
کر نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد میں جاری چیمپئن
شپ کے فائنل میں جلیل خان نے ٹاپ سیڈ عقیل خان کو سٹریٹ سیٹس میں
شکست دے کر نیشنل کلے کارٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔
سریناولیمزنےومبلڈن ٹینس کاویمن سنگلزٹائٹل جیت لیا
سریناولیمزنےفائنل میں
ویرازوناریوراکو3-6اور2-6سےشکست دی
Hockey
عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 4-0 سے ہرا کر 32 ویں چیمپئنز
ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ مسلسل تیسری بار جیت لی
فائنل میں انگلینڈ کی
ٹیم مکمل طور پر آوٹ کلاس ہوگئی۔ ہالینڈ نے جرمنی کو حیران کن شکست
دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ سپین‘ نیوزی لینڈ کو ہرا کر
پانچویں پوزیشن کا حقدار ٹھہرا ۔ گزشتہ شب کھیلے گئے فائنل میں
انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے سامنے ذرا برابر بھی مزاحمت نہ کرسکی
اور 4-0 سے ہار گئی۔ وقفے پر آسٹریلیا کو 3-0 کی سبقت حاصل تھی۔
تیسری پوزیشن کے میچ میں ہالینڈ نے میزبان جرمنی کو 4-1 سے حیران
کن شکست دی۔ جرمنی کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی۔ وقفے پر ہالینڈ کی
ٹیم 2-0 سے جیت رہی تھی۔ اس سے قبل سپین نے نیوزی لینڈ کو 3-2 سے
ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ وقفے پر مقابلہ 1-1 سے برابر تھا۔
آسٹریلیا ے جمی ڈائر پانچ گول کرکے ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکور رہے اور
ٹرافی کے حقدار قرار پائے۔
کیا
میچ فکسنگ اسکینڈل ، یا بھارتی سازش ۔
کرکٹ مبصرین کا ایک حلقہ ایسا
بھی ہے جو برطانیہ میں پاکستان پر لگائے جانے میچ فکسنگ اسکینڈل کے الزامات
کو درحقیقت بھارت کی سازش کرار دیتا ہے ۔ اور اس حلقے کا اصرار یہ ہے کہ
بھارتی لابی جیت گئی ہے اور پاکستانی کھلاڑی اور کرکٹ پوری دنیا میں بدنام
کر دیا گیا ہے ۔ مبصرین کے مطابق مظہر مجید اور اس کے بھائی کو بھارتی لابی
نے استعمال کیا ہے اور سارا کھیل فاسٹ بالر محمد عامر اور آصف کا کیریر
تباہ کرنے کے لیے کھیلا گیا۔ میچ فکسر مظہر مجید کی فورٹیج کب کیسے اور
کہاں بنائی گئی ۔ اس کے پیچھے بہت بڑا سازشی ذھین چھپا ہوا ہے ورنہ آج کے
دور کوئی احمق سے احمق آدمی میز پر یوں نوٹ نیہں سجاتا اور نہ ہی اس قسم کی
بڑی ڈیل میں یوں رقم گن کری لی جاتی ہے مبصرین کے مطابق آج کے دور میں میچ
فکسنگ کے مطابق نوٹوں کی ٹرانزیکشن اس طرح نیہں ہوتی جس طرح فوٹیج میں
دیکھائی گی ہے۔
پاکستانی
کھلاڑیوں پر الزامات اور ملک قیوم کمیشن کی رپورٹ۔
پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ
فکسنگ کے الزامات نئے نہیں ہیں 1979 میں جب آصف اقبال کی قیادت میں
پاکستانی ٹیم بھارت میں ٹیسٹ سیریز دو صفر سے ہاری تھی تب یہ شور مچا تھا ۔
اور مختلف ادواروں میں پاکستانی کھلاڑیوں پر الزامات لگتے رہے ۔
ایک موقع پر جسٹس (ر) ملک قیوم پر مبنی ایک کمیشن قائم کیا گیا تھا اس نے
اپنی تحقیقات کے بعد سلیم ملک اور عطاالرحمن پر تا حیات کرکٹ کھلنے پر
پابندی عائد کر دی تھی جبکہ وسیم اکرم، مشتاق محمد ،انضمام الحق،اکرم رضا
،سعید انور اور وقار یونس کو جرمانے پر اکتفا کیا تھا ۔ وسیم اکرم کو
عطاالرحمن کی طرف سے بیان واپس لینے کا فائدہ ہوا تھا اور وہ کسی بڑی سزا
سے بچ گئے تھے ۔ انضمام الحق اور اکرم رضا کے بارے میں یہ بات سامنے آی تھی
کہ جب سلیم ملک میچ ہارنے کے بارے میں گفت و شنید کر رہے تھے تو یہ دونوں
موقع کے گواہ تھے۔ لیکن انہوں نے حقائق پورے طور پر بتانے سے گریز کیا ۔
مشتاق احمد پر میچ فکس کرنے کا کوی الزام ثابت نہ ہو سکا ۔ سعید انور کو
میچ فکسنگ سے بریالزمہ قرار دیا گیا تھا۔
Exclusive Interviews
جس نے سربلند کیا پرچم ۔۔۔
Jansher Khan's Present Life
Jansher Khan's Thanks to Pakistan Nation who remember him!
SBP plans to organize
Interbank Table Tennis Tournament
Mr. Qasim Nawaz, Managing Director
SBP Banking Services Corp. (SBPBSC) has said the State Bank intends to organize
an inter-bank Table Tennis Tournament in the near future.
Addressing the concluding ceremony of First SBP Intergroup Table Tennis
Tournament, which was organized between August 7-8, 2010 at SBP’s premises, Mr.
Nawaz said this intergroup tournament is just a beginning and efforts will be
made to organize an interbank tournament. Mr. Arif Khan (ex- national and SAARC
Champion) and Mr. Shoakat Omri, Chairman Karachi Table Tennis Association were
the guest of honours at the opening and closing ceremonies.
The men’s singles event of the tournament was won by Rao Ahmad Mukhtar
of BPRD who beat Hamza Malik of MPD 17-15, 02-11, 11-07 and 11-04 while,
Quratulain of IMID beat Sumera Kaleem of CPD to win the Women’s singles event.
SBPBSC combined team comprising M. Khalid Khan (Captain), Israr Alam,
Ammad Ansari and Asim won the team event of the tournament by beating Banking
Policy & Regulation Group consisting of Rao Ahmad Mukhtar, Ashfaq Ahmed,
Muhammad Javaid Ismail and Sadiq Ansari with a 3-1 margin.
خفیہ ادارے حرکت میں آ گئے۔ کھلاڑیوں
کی جائیداد اور آمدنی کا جائزہ شروع۔
میچ فکسنگ اسکینڈل کے بعد حکومتی
ہدایات پر خفیہ ادارے حرکت میں آ گے ہیں اور پاکستانی کرکٹر کی آمدنی اور
ان کے اثاثہ جات اور جائیداد کا جائزہ شروع کر دیا گیا ہے کھلاڑیوں کی جانب
سے ٹیکس ادایگز سمیت دیگر دستاویزی ریکارڈ تک رسائی کا عمل شروع کر دیا گیا
ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے دوبئی کے مینڈس گروپ سے تعلق رکھنے
والے دو بکی احسن اور عامر کو گرفتار کر کے 14 عدد ٹی وی اور لاکھوں روپے
کی رقم برامد کر لی گی ہے ان کے زیر استعمال 50 ٹیلیفون لائینو کا بھی
انکشاف ہوہ ہے۔
PSB approved seven nations joint
boxing training camp
Karachi: Pakistan Sports Board (PSB)
has allowed to Pakistan Boxing Federation (PBF) hosting seven
international boxing teams for commonwealth games joint training
session.
President of Pakistan Boxing
Federation Doda Khan Bhutto, Vice President Iqbal Hussain and
General Secretary Muhammad Akram Khan were met on Tuesday with
Director General of Pakistan sports Board Syed Amir hamza Gilani
at PSB National Coaching Center in Karachi.
“We have get approval from our
parent body for joint training session but PSB has cut number of
participating teams ten to six now we will invite to six teams
for this purpose included we have confirmation from Malaysia,
Central Republic of Africa, Ghana, Kenya, Sri lanka, Mauritius,
Rwanda, Nigeria, Uganda and Cameroon….” Doda Khan Bhutto said in
a statement.
Director General PSB Amir Hamza
Gilani appreciated PBF hard efforts for uplifting boxing game in
country he also expressed we don’t host such type big event that
time because our many team preparations ongoing in Islamabad so
we have face residential problems and also we have face
financial issues, but we see PBF interest and we are on back of
PBF and PSB will continue it’s all support.
Pakistan Boxing officials grateful
to PSB, Federal Sports Ministry and other Government officials
for its good support, they says we all working together for
country soft image and bring back international sports in
Pakistan. Joint Training Camp could be start inIslamabad from
25th August till 28th September 2010.
Saeed
Ahmed made his test debut against West Indies at Bridgetown,
Barbados. It was the first test of the 1957-58 series, primarily
remembered for Hanif Mohammed’s marathon innings of 337 runs. Saeed made
13 and 65 in the two innings and altogether in this series made 508 runs
including 150 in the 4th test. His average was a very healthy 56.44 runs
per innings. Saeed Ahmed was tall and athletically built and was a
delight to watch in action. His back-foot and front-foot drives were
exquisitely made. He had the ability to force the pace of the game and
at the same time the ability to defend in times of crises. Rarely do we
come across a batsman of his class and calibre. He was a useful
off-break bowler and his best bowling figures were 4 for 64 in England’s
1st innings score of 306 in the first test at Lahore (1968-69 series).
In the drawn 5 test 1960-61 series against India his total aggregate of
runs was 460. Even during Pakistan’s disastrous tour of 1962 to England
he managed to score a total of 302 runs. He was integral part of the
test team until 1968-1969. He captained Pakistan in this 3- test rubber.
The first test at Lahore and third at Karachi were abandoned due to
frequent crowd invasions and rioting. The 2nd at Dacca (Dhaka) was
controlled by the students and hence played on all 5 days. The political
climate in the two wings of Pakistan at that time did not permit the
fans to enjoy these 3 tests. Saeed is now a preacher totally engaged
in religious activities and is mostly based outside the country. Had
South Africa not been excommunicated after the 4th test ending 10th of
March, 1970 they would have surely continued their march forward and not
allowed either the West Indians or the Australians to gain an upper hand
in 1970’s and 80’s.
Though various styles of Kung Fo
are known today and each style has got unique importance because every
style of marshal art is invented after years of practice
while each and
every art and style has got a lot of features and historical back ground.Kung Fo Toa is one of marshal arts.
Today we are presenting a
brief introduction of this aspect of the game for our readers and
viewers.Kung Fo Toa is one of the primitive Chinese marshal arts which
was first time initiated and introduced in Pakistan in 1980 by one of
its chief instructor Mr. Baqar Changazy.